Price of Gold in World Market

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-05-29


(eNews.pk) - This is the business news. In Singapore, the price of Gold is in lowest level. According to the experts in the World market price of Gold to its lowest level in 15 weeks. The rate of Gold is also in lowest level in the local market.













عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 15 ہفتے کی کم ترین سطح پر


عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گزشتہ چار ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کاامکان ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت21ڈالر فی اونس کمی کے بعد ایک ہزار 2سو 61 ڈالر فی اونس ہوگئی جو گزشتہ4ماہ کی کم ترین قیمت ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد اسکا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی پڑنے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ کمی کی توقع ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 48ہزار 500روپے فی تولہ ہونے کا امکان ہے ۔
Post your comments regarding:
Price of Gold in World Market
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3