|
| Updated: June 13, 2026 |
Published: 2010-08-26 |
(eNews.pk) -
Obama to announce end of fighting operation of US in Iraq next week.

VINEYARD HAVEN: President Barack Obama's August 31 address marking the end of US combat operations in Iraq will be delivered from the Oval Office, a senior official said Wednesday.
The official said the speech in the Oval office, the most solemn setting for a presidential address, was to take place Tuesday at 8:00 pm (0000 GMT).
Obama has used the august setting just once so far during his presidency, on June 15, during a nationally-broadcast speech on the BP Gulf of Mexico oil spill disaster.
Obama's Iraq speech was to mark the exit of combat troops, a key milestone after more than 4,400 American troops killed and many billions of dollars spent ousting Iraqi dictator Saddam Hussein in 2003 and quelling the ensuing sectarian and Al-Qaeda violence that ripped the country apart.
There are currently 52,000 American soldiers in Iraq and the army is close to completing a major withdrawal of troops by the end of August -- when numbers will fall to 50,000 -- as it declares an end to its combat mission here.
US troop levels are now less than a third of the peak figure of around 170,000 during the US military "surge" of 2007, when Iraq was in the midst of a brutal Shiite-Sunni sectarian war that cost tens of thousands of Iraqi lives.
|
|
واشنگٹن ... امریکی صدر باراک اوباما اگلے ہفتے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس سے قوم سے اہم خطاب میں عراق سے لڑاکا فوج کا انخلا مکمل ہونے اور جنگی مشن کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر اوباما منگل اکتیس اگست کی شام کو خطاب کریں گے۔ اس سے پہلے وہ ٹیکساس کے فورٹ بلِس کے فوجی اڈے کا دورہ کریں گے۔عراق میں امریکا نے لڑاکا مشن ختم کرتے ہوئے فوج کی تعداد پچاس ہزار سے کم کردی ہے۔ جس کا مقصد اوباما کے اُس وعدے کو پورا کرنا ہے جو انہوں نے ساڑھے سات سال پہلے شروع کی گئی جنگ کے خاتمے کیلئے صدارتی مہم کے دوران کیا تھا۔منگل کو صدر اوباما اپنے خطاب میں عراق میں امریکا کے جنگی آپریشنز کے باضابطہ خاتمے کا اعلان کریں گے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ اوباما اوول آفس سے خطاب کو کسی معاملے پر براہ راست بیان جاری کرنے کیلئے استعمال کررہے ہیں۔ ان سے پہلے امریکی صدور اوول آفس خطاب کو جنگ سمیت دیگر اہم اعلانات کیلئے استعمال کرتے رہے ہیں۔
|
|
|
|
Post your comments regarding: Obama to deliver Iraq speech from Oval Office
|
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk