Next fiscal year's budget likely to reduce tax

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-05-24


(eNews.pk) - Next fiscal year's budget, tax relief likely to be low . Textile , leather and other materials indigenous to sell the 17 percent GST imposed preparing . Islamabad Ministry of Finance and Federal Board of Revenue Sources told Geo news reported budget of Rs 200 billion in additional taxes being considered.













آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس ریلیف ملنے کے امکانات کم


آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس ریلیف ملنے کے امکانات کم ہیں۔ٹیکسٹائل ، لیدر سمیت دیگر اشیاء کی مقامی فروخت پر حکومت17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔اسلام آباد میں وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایاکہ نئے بجٹ میں 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ آمدنی، ٹیکس کی چھوٹ محدود کرکے حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ برآمدت کے فروغ کے لیے ٹیکسٹائل ، قالین سازی ، لیدر ، سرجیکل آلات اور کھیلوں کے سامان پر دی گئی ٹیکس چھوٹ کو زیرو ریٹڈ ہی رکھا جائے گا لیکن ان سیکٹرز کی مصنوعات کی مقامی فروخت پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوسکتا ہے۔حکومت کی جانب سے بجٹ 15-2014 میں ا سٹیشنری کی بعض مصنوعات پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا بھی امکان ہے۔
Post your comments regarding:
Next fiscal year's budget likely to reduce tax
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3