LPG marketing companies raised the price of Rs 10

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-07-07


(eNews.pk) - In Islamabad Irfan Khokhar, Chairman LPG Distributors according unjustified LPG marketing companies raised Rs 10, domestic cylinder by Rs 120 to Rs 450 and commercial cylinder is expensive. LPG Distributors Association Chairman's statement issued by the LPG producers by LPG price in the last 6 months did not increase.













مارکٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت 10روپے بڑھا دی


ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے چیئرمین عرفان کھوکھر کےمطابق مارکیٹنگ کمپنیوں نے بلاجواز ایل پی جی کی فی کلوقیمت 10روپے بڑھا دی،گھریلو سلنڈر 120روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 450روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ایل پی جی پروڈیوسرز کی طرف سے ایل پی جی کی قیمت میں گزشتہ 6ماہ میں اضافہ نہیں کیا ،اس لیے مارکیٹنگ کمپنیوں کی طرف سے اضافے کا کوئی جواز نہیں ، ایل پی جی کی قیمت میں اضافے سے کراچی میں گھریلو سلنڈر 1150روپے ، لاہور گوجرانوالہ، گجرات فیصل آباد ، سیالکوٹ ، حیدرآباد اور سکھر میں 1270روپے ، میر پور ملتان ڈیرہ غازی خان ،پشاور کوہاٹ اور بنوں میں 1330روپے، راولپنڈی اسلام آباد 1510روپے جبکہ مری ،نتھیا گلی ، مظفرآباد باغ ، فاٹا میں 1630روپے کا ہو گیا ہے۔
Post your comments regarding:
LPG marketing companies raised the price of Rs 10
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3