Karachi stock market trend today

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-19


(eNews.pk) - In Karachi, the better domestic economic targets, even though the poor law and order situation and political upheavals of the Karachi stock market trend is still bearish. In Karachi for the poor law and order in Pakistan the Karachi stock exchange trend today.













کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی کا رجحان


بہتر معاشی اہداف کے باوجو ملکی امن و امان کی مخدوش صورتحال اور سیاسی رسہ کشی کے سبب کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی کا رجحان جاری ہے ۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کل سے جاری مندی کا سلسلہ آج بھی نہ تھم سکا،دو دن کے دوران کے ایس ای 100انڈیکس میں مجموعی طور پر 500پوائنٹس کی کمی ہوئی جبکہ آج بھی ایک مقام پر 100انڈیکس 183پوائنٹس کی کمی کے بعد 29ہزار 140پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا۔اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق کل لاہور کے ماڈل ٹائون سانحے میں ہونے والی ہلاکتوں کے نتیجے میں ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں اورملکی سیاسی عدم استحکام کے باعث سرمایہ کار ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔
Post your comments regarding:
Karachi stock market trend today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3