India & Afghanistan to fight against terrorism

Updated: June 12, 2026 Published: 2010-08-26


(eNews.pk) - New Delhi: India and Afghanistan has decided to fight against terrorism together. Afghan foreign minister Zulmy Rasool said terrorism is major danger for stability and peace of sub-continent.













بھارت اور افغانستان کاخطے میں دہشتگردی کیخلاف ملکر لڑنے کا عزم


نئی دہلی ... بھارت اور افغانستان نے خطے میں دہشتگردی کے خلاف مل کر لڑنے کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ انتہاپسندوں کے محفوظ ٹھکانے ختم کیے جائیں۔افغان وزیر خارجہ زلمے رسول کے پہلے دورہ بھارت کے اختتام پر جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی خطے کے امن اور استحکام کیلئے بڑا خطرہ ہے۔ جسے شکست دینے کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم دہراتے ہیں۔ جاری کردہ مشترکا بیان کے مطابق افغان وزیر خارجہ زلمے رسول کی بھارتی ہم منصب ایس ایم کرشنا اور وزیراعظم منموہن سنگھ سے ملاقاتوں میں تجارت اور دہشت گردی سمیت دیگر دو طرفہ امور پر بات چیت ہوئی۔ کرشنا اور رسول کی ملاقات میں جنگ زدہ افغانستان کو وسطی اور جنوبی ایشیا کے درمیان تجارت کا مرکز بنانے کے امکان پر بھی غور کیا گیا۔ ساتھ ہی افغانستان سمیت خطے کے دیگر ملکوں میں حملوں میں ملوث دہشت گرد اور انتہاپسند گروپوں کے ٹھکانے ختم کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔
Post your comments regarding:
India & Afghanistan to fight against terrorism
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3