All commercial banks will be open today

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-30


(eNews.pk) - According to State Bank of Pakistan's instructions in Islamabad all commercial banks will be open for public dealing. According to a statement issued by the State Bank of Ramadan, the first time all commercial banks would not close for Zakat deduction of July.













آج یکم رمضان کو تمام کمرشل بینک کھلے رہیں گے


اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق آج یکم رمضان کو تمام کمرشل بینک پبلک ڈیلنگ کے لیے کھلے رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آج پہلی بار یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے بینک بند نہیں ہوں گے۔ تمام کمرشل بینک پبلک ڈیلنگ کے لیے کھلیں گے۔آج دن کے آغاز میں بینک زکوٰۃ منہا کریں گے۔اس دوران کیش نکلوانے یا جمع کرانے میں کچھ دشواری ہوسکتی ہے تاہم بینکوں کا کام جاری رہے گا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک نئے مالی سال کے پہلے روز یعنی یکم جولائی بروز منگل کو بند رہیں گے۔
Post your comments regarding:
All commercial banks will be open today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3