Oil prices decreases in international market

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-07-05


(eNews.pk) - Libya oil supplies due to expectations of an increase in international crude oil prices remained occurred. Civil war in Iraq for the last time on the international crude oil prices were viewed by the Libyan anti-government group to end its occupation and government writ Export Terminal resume oil supply is expected to improve.













عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی


لیبیا سے تیل کی رسد میں اضافے کی توقعات کے باعث بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میںکمی واقع ہوئی ہے۔ عراق میں جاری خانہ جنگی کے باعث گزشتہ دنوں بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا تھا تاہم لبیا میں حکومت مخالف گروپ سے ایکسپورٹ ٹرمینل کا قبضہ ختم کرانے اور حکومتی رٹ بحال ہونے کے بعد تیل کی سپلائی میں بہتری کی توقع ہے ۔عرب لائٹ خام تیل کی قیمت جو جون میں 115 ڈالر فی بیرل تک پہنچ چکی تھی، اب 108 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے ۔ماہرین کے مطابق پاکستان اپنی ضروریات کا 80 فیصد درآمدی خام تیل سے پوار کرتا ہے اور عالمی منڈی میں قیمتوں گھٹ جانے سے خزانے پر سے غیر ملکی ادائیگیوں کا بوجھ بھی کم ہوگا۔
Post your comments regarding:
Oil prices decreases in international market
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3