LPG price increase 4 rupees

Updated: April 28, 2024 Published: 2013-06-05


(eNews.pk) - Karachi: Producer increased the rate of LPG 4 rupees in country. Chairman LPG Distributors Abdul Hadi said in Geo news interview.













ایل پی جی کی قیمت میں4روپے فی کلو کااضافہ


کراچی…پروڈیوسرز نے ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں تین سے چار روپے فی کلو اضافہ کر دیا ،یہ بات چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ، عبدالہادی خان نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہی، انہوں نے بتایا کہ عالمی منڈی میں ایل پی جی فی ٹن قیمت 762 ڈالر پر مستحکم رہی ہے لیکن پروڈیوسرز نے ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ کر کے عالمی قیمت کے برابر کر دیا ہے، انہوں نے بتایا کہ اس اضافے کے ساتھ سندھ میں 11.8 کلو سلنڈر کی قیمت تقریبا 1215 روپے جبکہ پنجاب میں 1350 روپے ہو گئی۔
Post your comments regarding:
LPG price increase 4 rupees
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3