Khyber Pakhtunkhwa Budget presented tomorrow

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-06-13


(eNews.pk) - The Khyber Pakhtunkhwa Budget for the upcoming fiscal year will be presented tomorrow. The volume of Khyber Pakhtunkhwa budget is 4 trillion rupees. The Khyber Pakhtunkhwa cabinet meeting has been called tomorrow at 4 pm afternoon. The Khyber Pakhtunkhwa presented the 2014-2015 Budget tomorrow. The provincial meeting is held in the afternoon at 4 pm.













خیبرپختونخواحکومت آئندہ مالی سال کابجٹ کل پیش کرے گی


خیبرپختونخواحکومت آئندہ مالی سال کابجٹ کل پیش کرے گی ۔ صوبائی اسمبلی کاخصوصی اجلاس کل سہ پہرچاربجے طلب کرلیاگیا ہے۔سینئروزیرسراج الحق چارکھرب سے زیادہ کاصوبائی بجٹ پیش کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سربراہی میں خیبرپختونخواحکومت آیندہ مالی سال 2014-2015کابجٹ کل چاربجے پیش کرے گی۔ اس سے قبل صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ بجٹ پیش کرنے کےلئےصوبائی اسمبلی کاخصوصی اجلاس طلب کرلیاگیاہے۔ سینئرصوبائی وزیراورجماعت اسلامی کے مرکزی امیرسراج الحق تقریباچارکھرب چارارب روپے پرمشتمل بجٹ پیش کریں گے۔بجٹ میں261ارب روپے جاری بجٹ اورایک139ارب70کروڑروپےسالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے رکھے گئے ہیں۔ ترقیاتی پروگرام میں 39ارب65کروڑ روپےغیرملکی امدادی فنڈبھی شامل ہے۔بجٹ میں مجموعی طورپر1251منصوبوں پررقوم خرچ کی جائیں گی جس میں 711جاری اور540نئے منصوبے شامل ہیں آئندہ مالی سال میں تعلیم وصحت کے شعبوں کے لئےزیادہ فنڈزمختص کئے گئے ہیں۔ ترقیاتی پروگرام میں صحت کے لئے 10ارب 90کروڑ روپے سے زیادہ اورسیکنڈری وایلیمنٹری ایجوکیشن کے لئے19ارب82کروڑروپے سے زیادہ فنڈزمختص کئے گئے ہیں۔ آئندہ مالی سال میں پشاورماس ٹرانزٹ،پشاورکی ترقی اورخوبصورتی کے منصوبے،موبائل اسپتالوں،اسکولوں، شاہراہوں، سڑکوں اورپلوں کی تعمیرکے منصوبے شامل کئے گئے ہیں۔ بجٹ میں کئی شعبوں میں ٹیکسوں میں اضافے اورنئے ٹیکسوں کی تجاویزبھی شامل کی گئی ہیں۔
Post your comments regarding:
Khyber Pakhtunkhwa Budget presented tomorrow
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3