In Ramadan the price of flour is fall down

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-06-10


(eNews.pk) - The price of the flour is fall down in Ramadan, Food Minister. Sindh Food Minister Jam Mehtab Hussain say that there is the fall in the price of the flour in Ramadan. The flour is supply to the saving markets in Karachi because the two million population of the city can not be short of wheat and flour. The price of the flour is fall down in Ramadan, Food Minister. Sindh Food Minister Jam Mehtab Hussain say that there is the fall in the price of the flour in Ramadan. The flour is supply to the saving markets in Karachi because the two million population of the city can not be short of wheat and flour.









رمضان میں آٹے کی قیمت میں کمی کی جائے گی ، صوبائی وزیر خوراک


وزیر خوراک سندھ جام مہتاب حسین ڈھر کا کہنا ہے کہ رمضان میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی اور کراچی کے بچت بازاروں میں آٹے کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔صوبائی وزیر خوراک جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ہے کہ رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کے لئےآٹے پر سبسڈی دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بچت بازاروں میں سستے آٹے کی فروخت کے لئے صرف کراچی میں 28 اسٹالز لگائے جائیں گے اور حکومت ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کر ے گی۔جام مہتاب نے مزید کہا کہ غریب عوام کو ریلیف دینے کے لئے بے نظیر انکم سپورٹ کے ڈیٹا سے بھی مدد لی جائے گی اور اس سلسلے میں رمضان میں فلور ملز کو ساتھ لیکر چلا جائیگا، تاکہ دو کروڑ کی آبادی کے شہر میں گندم اور آٹے کی کمی نہ ہوسکے۔
Post your comments regarding:
In Ramadan the price of flour is fall down
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3