Economic growth target is 5.1 percent

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-05-28


(eNews.pk) - Economic growth for the next fiscal year. The federal government has set a target of 5.1 percent. And 8 Percent inflation rate for the next fiscal year and exports have been estimated at 27 billion droller.













آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف 5.1 فیصد مقرر


وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف 5.1فیصد مقرر کیا ہے۔آئندہ مالی سال کیلئے مہنگائی کی شرح 8فیصد اور بر آمدات کا تخمینہ 27ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ پلان کی منظوری دی گئی۔ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال زرعی شعبے کی ترقی کا ہدف 3.3فیصد جبکہ صنعتی پیداوار میں اضافے کا ٹارگٹ 6.8فیصد مقرر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ خدمات کے شعبے میں پھیلاؤ5.2 فیصد رہنے کی توقع ہے۔بجلی کی پیداوار اور گیس کی تقسیم کا ہدف ساڑھے پانچ فیصد رکھا گیا ہے۔ آئندہ مالی سال درآمدات کا تخمینہ 44ارب ڈالر سے زائد لگا یا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Economic growth target is 5.1 percent
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3