CNG price have been increased in Ramadan

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-07-02


(eNews.pk) - Today there is the increasing in the price of CNG. Government give gift to the peoples in Ramadan by increasing the price of CNG. The chairman of Ogra has been an increase in the price of CNG. This CNG gas prices infrastructure has to grow tax.













رمضان کا تحفہ، سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا


حکومت نے عوام کو رمضان المبارک کا تحفہ سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے دیا ہے۔چیئرمین اوگرا سعیداحمد کے مطابق سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ہے، سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ گیس انفرا اسٹرکچر ٹیکس بڑھنے پر کیا گیا۔ چیئرمین اوگراکا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، پوٹھوہار اور بلوچستان میں سی این جی کی قیمت میں 2روپے 10پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد خیبرپختونخوا، پوٹھوہار اور بلوچستان میں سی این جی کی نئی قیمت 76روپے 35پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے،ریجن ٹو میں سی این جی کی قیمت میں 5روپے 36پیسےفی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ریجن ٹومیں سی این جی کی نئی قیمت71روپے50پیسے فی کلو ہوگئیہے ۔ واضح رہے کہ ریجن ٹو میں سندھ اور پوٹھوہار کے سوا پنجاب کے باقی اضلاع شامل ہیں۔
Post your comments regarding:
CNG price have been increased in Ramadan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3