Vasay Chaudhry Fell Victim to Corona

0
590
Vasay Chaudhry Fell Victim to Corona
Vasay Chaudhry Fell Victim to Corona

واسے چوہدری کرونا کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار اور میزبان واسے چوہدری بھی عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئے۔

اداکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔

واسے چوہدری نے کہا کہ ان میں کورونا کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے ان لوگوں کو بھی آگاہ کر دیا ہے جن کے ساتھ وہ حالیہ رابطے میں رہے تاکہ وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کرواسکیں یا ضرورت پڑنے پر آئسولیشن کرسکیں۔

ساتھی اداکاروں کے ذریعہ ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعائیہ پیغامات ایک بڑی تعداد میں شیئر کئے جارہے ہیں۔

اداکار فیصل قریشی ، ماہرہ خان ، مہوش حیات ، ماورہ حسین ، عثمان خالد بٹ ، ہارون شاہد اور دیگر نے اپنے پیغامات میں واسے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جنون بینڈ کے سلمان احمد ، ابرار الحق ، سکینہ سمو اور روبینہ اشرف بھی واسے سے پہلے اس وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔

Pakistan showbiz industry Famous actor and host Vasay Chaudhry also fell victim to the global epidemic Corona.

The actor said in a tweet on the social networking site Twitter that his corona test came back positive after which he quarantined himself.

Vasay Chaudhry said there was no sign of Corona in them.

He said he has also informed people with whom he has been in recent contact so that they too can have their corona tested or isolated if needed.

A large number of prayer messages for his speedy recovery are being shared by fellow actors.

Actors Faisal Qureshi, Mahira Khan, Mehwish Hayat, Mawara Hussain, Usman Khalid Butt, Haroon Shahid and others in their messages expressed good wishes for Vasay.

Janoon Band Salman Ahmed, Abrar-ul-Haq, Sakina Samu and Rubina Ashraf have also fallen prey to this epidemic.