Amitabh Bachchan confesses to lying to his wife every day

0
13361
Amitabh Bachchan confesses to lying to his wife every day
Amitabh Bachchan confesses to lying to his wife every day

امیتابھ بچن ہر روز اپنی بیوی سے جھوٹ بولنے کا اعتراف کرتے ہیں۔

Bollywood kingpin Amitabh Bachchan has admitted that he lies to his wife every day.

Recently, an Indian private channel shared a short promotional video for the upcoming episode of “Kun Banega Crorepati” game show on its Instagram account in which Bollywood’s senior actress Nina Gupta and actor Gaj Raj Rao this time Big B Are playing game shows as guests.

During the show, Nina Gupta asks some interesting questions to Amitabh Bachchan. Before asking the question Nina Gupta says to Big B I can also ask you a question if you tell the truth?

Big B responds to actress Nina’s statement in a slightly shocked manner. Yes, yes, why not? This is our test. Nina asks Amitabh what was the most difficult role of your career? Amitabh Bachchan replies that every film has proved to be challenging for him.

Nina asks another question, what excuse do you have if you have to ban a movie? In response to this question, Amitabh Bachchan laughs and says that even if the first film is found. Everyone on the set laughs at Big B’s response.

Nina asks Amitabh another question. Have you ever lied to your wife to avoid anything? Big B responds by saying that we have to lie every day.

It should be noted that Amitabh Bachchan and Jaya Bachchan have been married for more than 48 years. They have two children, Shoita Nanda Bachchan and Abhishek Bachchan.

بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ سے روزانہ جھوٹ بولتے ہیں۔

حال ہی میں ایک بھارتی نجی چینل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر “کون بنے گا کروڑ پتی” گیم شو کے آنے والے ایپی سوڈ کے لیے ایک مختصر پروموشنل ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ نینا گپتا اور اداکار گج راج راؤ اس بار بگ بی مہمان کے طور پر گیم شو کھیل رہے ہیں۔

شو کے دوران نینا گپتا نے امیتابھ بچن سے کچھ دلچسپ سوالات پوچھے۔ سوال پوچھنے سے پہلے نینا گپتا بگ بی سے کہتی ہیں میں آپ سے ایک سوال بھی پوچھ سکتی ہوں کیا آپ سچ کہتے ہیں؟

بگ بی نے اداکارہ نینا کے بیان کا جواب قدرے چونکتے ہوئے دیا۔ ہاں، ہاں، کیوں نہیں؟ یہ ہمارا امتحان ہے۔ نینا نے امیتابھ سے پوچھا کہ آپ کے کیریئر کا سب سے مشکل کردار کون سا تھا؟ امیتابھ بچن نے جواب دیا کہ ہر فلم ان کے لیے چیلنجنگ ثابت ہوئی ہے۔

نینا ایک اور سوال کرتی ہے کہ اگر آپ کو فلم پر پابندی لگانی پڑے تو آپ کے پاس کیا عذر ہے؟ اس سوال کے جواب میں امیتابھ بچن نے ہنستے ہوئے کہا کہ چاہے پہلی فلم مل جائے۔ بگ بی کے جواب پر سیٹ پر موجود سبھی ہنس پڑے۔

نینا نے امیتابھ سے ایک اور سوال کیا۔ کیا آپ نے کبھی کسی چیز سے بچنے کے لیے اپنی بیوی سے جھوٹ بولا ہے؟ بگ بی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہر روز جھوٹ بولنا پڑتا ہے۔

واضح رہے کہ امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی کو 48 سال سے زائد ہو چکے ہیں۔ ان کے دو بچے ہیں، شوئتا نندا بچن اور ابھیشیک بچن۔