Sonia Hussain Will Be Seen In The International Project

0
1067
Sonia Hussain Will Be Seen In The International Project
Sonia Hussain Will Be Seen In The International Project

سونیا حسین انٹرنیشنل پروجیکٹ میں نظر آئیں گی

آسکر کی تلاش میں پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جلد ہی کسی بین الاقوامی منصوبے میں نظر آئیں گی۔ سونیا حسین نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے راجستانی انداز کا لباس پہنا ہوا ہے۔

تصویر میں سونیا حسین تھوڑی زخمی بھی نظر آ رہی ہیں اور بے حد غصے سے کسی کی جانب اسلحہ تان کر کھڑی ہوئی ہیں ۔

سونیا حسین کی شیئر کردہ خوبصورت تصویر سے پتہ چلتا ہے کہ ان کی یہ تصویر کسی بین الاقوامی فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تھی۔ تصویر بانٹتے ہوئے سونیا حسین نے کیپشن میں لکھا ہے کہ وہ جلد ہی کسی بین الاقوامی منصوبے میں نظر آئیں گی۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اسٹارز بھی ان کی اس تصویر کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ پاکستان کی مشہور اداکارہ اور میزبان عائشہ عمر کو اس تصویر پر ان کی تعریف کرتے ہوئے لکھنا پڑا کہ ‘سونیا نے ہم سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ‘ سونیا حسین کے پوسٹ کی حمیمہ ملک نے بھی تعریف کی۔


Oscar-seeking Pakistani actress Sonia Hussain has revealed that she will soon be seen in an international project. Sonia Hussain has shared a photo of herself on the picture and video sharing application Instagram in which she is wearing a Rajasthani style dress.

In the photo, Sonia Hussain is also seen slightly injured and is standing with her arms outstretched towards someone with great anger.


The beautiful photo shared by Sonia Hussain shows that this photo of her was taken during the shooting of an international film. Sharing the photo, Sonia Hussain wrote in the caption that she will soon be seen in an international project.


Famous stars of Pakistan showbiz industry were also amazed at this picture of her. Famous Pakistani actress and host Ayesha Omar had to write while praising her on this picture that ‘Sonia has surprised us all. ‘ Sonia Hussain’s post was also praised by Hamima Malik.