Hearing The News Of Sushant Singh’s Death, His Sister-In-Law Also Died

0
616
Sushant Singh
Sushant Singh

سُشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی کا بھی انتقال ہو گیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی بھابی ان کی موت کا صدمہ برداشت نہیں کر پائیں اور سُشانت کی موت کی خبر سنتے ہی وہ بھی دم توڑ گئیں۔

دو روز قبل ، بالی ووڈ کے مشہور اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کی خبر نے پوری بالی ووڈ انڈسٹری کو دنگ کردیا۔ اکشے کمار اور انوراگ کیشیو سمیت متعدد فنکاروں نے شانت سنگھ کی موت پر غم کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ یقین نہیں کرسکتے کہ سُشانت سنگھ راجپوت اب اِس دنیا میں نہیں رہے ۔

یہاں تک کہ سُشانت سنگھ کے خاندان کے افراد بھی اس خبر پر یقین نہیں کر پائے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ، سُشانت سنگھ کے کزن کی بیوی سدھا دیوی کی اس دُکھ کو برداشت نہیں کر پائی ، اور سُشانت سنگھ کی موت کی خبر سنتے ہی وہ بھی دم توڑ گئیں۔

بتایا جاتا ہے کہ سُشانت سنگھ کی خودکشی کی خبر سن کر سادھا دیوی نے کھانا پینا چھوڑ دیا تھا ، اور اس نے آخری سانس لیا تھا جبکہ سشانت سنگھ کی آخری رسومات ممبئی میں ادا کی جارہی تھیں۔

34 سالہ بالی ووڈ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت 14 جون کی صبح اپنے ممبئی کے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔ جب اس کے گھر کا دروازہ توڑا گیا تو اس کا جسم پھندا پر لٹکا ہوا تھا۔

پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد اس کی موت کو خودکشی قرار دے دیا ہے ، تاہم مزید تفتیش جاری ہے۔ بھارت سمیت دنیا بھر میں ان کے پرستار اب بھی یقین نہیں کر پا رہے کہ زندگی سے بھرپور سُشانت سنگھ اب ہمارے درمیان نہیں رہے ۔

شانت سنگھ راجپوت نے اپنے کیریئر کا آغاز ٹیلی ویژن سے کیا اور “پٹار رشتہ” ڈرامہ سیریز کے لئے مشہور ہوا۔ بعدازاں ، 2013 میں ، وہ بالی ووڈ میں فلم “کائی پو چے” کے ساتھ نظر آئے اور پے درپے متعدد فلموں میں کام کیا ، جن میں ’’کیدار ناتھ‘‘، ’’شدھ دیسی رومینس‘‘،’’ایم ایس دھونی‘‘،’’چھچھورے‘‘اور سپر ہٹ فلم’’پی کے‘‘ شامل ہے۔

Mumbai: Bollywood actor Shushant Singh Rajput’s sister-in-law could not bear the shock of his death and on hearing the news of Shushant’s death, she too passed away.

Two days ago, the news of the suicide of famous Bollywood actor Sushant Singh Rajput stunned the entire Bollywood industry. Several artists, including Akshay Kumar and Anurag Keshav, had expressed grief over Sushant Singh’s death, saying they could not believe that Sushant Singh Rajput was no more.

Even Sushant Singh’s family members could not believe the news. According to Indian media, Sashant Singh’s cousin’s wife Sudha Devi could not bear the shock and after hearing the news of Sushant Singh’s death, she too passed away.

According to reports, Sudha Devi had stopped eating and drinking after hearing the news of Sashant Singh’s suicide and she breathed her last while Sushant Singh’s last rites were being performed in Mumbai.

Bollywood actor Sushant Singh Rajput, 34, was found dead in his Mumbai home on the morning of June 14. When the door of his house was broken, his body was hanging from a trap.

Police have declared his death a suicide after an initial investigation, but further investigations are ongoing. His fans all over the world, including India, still do not believe that the life-giving Sushant Singh is no longer with us.

Shant Singh Rajput started his career with TV and gained fame with the drama serialPutar Rishta“. Later, in 2013, he stepped into Bollywood with the film “Kai Po Che” and acted in several films one after another, including “Kedar Nath“, “Shadh Desi Romance”, “M.” S Dhoni, “Chhachhore” and the super hit film “PK”.