Famous Actress Sara Khan And Singer Falak Shabbir Got Engaged

0
1508
Sara Khan and Falak Shabbir
Sara Khan and Falak Shabbir

مشہور اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر نے منگنی کر لی

اسلام آباد: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر نے منگنی کرلی۔

فلک شبیر نے اداکارہ سارہ خان کے ساتھ منگنی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پوسٹ کیں جبکہ سارہ خان نے بھی اپنی خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ، “میں نے ہاں کر دی!”

ذرائع کے مطابق سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی جمعرات کو ہوگی۔

پاپ گلوکارہ فلک شبیر پاکستان کے مشہور گلوکاروں میں سے ایک ہیں ، جبکہ ڈرامہ انڈسٹری میں سارہ خان کا بھی ایک بڑا نام ہے۔

دوسری جانب انسٹاگرام پر سارہ خان کے فالورز کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی ہے۔

پاکستان میں صف اول کے اداکاروں میں ایمن خان 6.7 ملین فالورز کے ساتھ سرفہرست ہیں ، اس کے بعد ماہرہ خان 6.3 ملین فالورز اور منال خان 5.6 ملین فالورز کے ساتھ ہیں۔

ISLAMABAD: Beautiful actress of Pakistani drama industry Sara Khan and singer Falak Shabbir got engaged.

Falak Shabbir posted photos and videos of the engagement ceremony with actress Sara Khan from her Instagram account while Sara Khan also shared her beautiful photo and wrote, “I did it!”

According to sources, the wedding of Sara Khan and Falak Shabbir will take place on Thursday.

Pop singer Falak Shabbir is one of the famous singers of Pakistan, while Sara Khan is also a big name in the drama industry.

On the other hand, the number of Sara Khan’s followers on Instagram has reached 5 million.

Among the leading actors in Pakistan, Ayman Khan tops the list with 6.7 million followers, followed by Mahira Khan with 6.3 million followers and Manal Khan with 5.6 million followers.