Actress Meera Decides to Write a Book on her Life

0
679
Meera
Meera

Lahore: Actress Meera Khan has decided to write a book on her life.

Famous for her pink English and scandals including various statements, actress Meera has decided to write a book on her life.

In this regard, I say that I intend to write a book on the story of my life, who I am and why I am. When I spoke to the director about this, he said that it is a wonderful idea.

اداکارہ میرا خان کا اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ

لاہور: اداکارہ میرا خان نے اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اپنی گلابی انگلش اورمختلف بیانات سمیت اسکینڈلزسے مشہوراداکارہ میرا نے اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اس متعلق میرا کا کہنا ہے کہ اپنی زندگی کی کہانی پرکتاب لکھنے کا ارادہ ہے کہ میں کون ہوں اورکیوں ہوں، جب میں نے اس متعلق ڈائریکٹرسے بات کی تو ان کا کہنا تھا یہ لاجواب خیال ہے۔