World blood donor day is celebrated today

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-06-14


(eNews.pk) - World blood donor day is celebrated today. In Pakistan including worldwide Blood Donor Day is celebrated on June 14. According to experts in blood decreases the number of calories that can contribute to obesity avoid routine basis, but this benefit may be derived from blood donation.













خون عطیہ کرنے والوں کا عالمی دن کل منایا جا ئے گا


پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون عطیہ کرنے والوں کا عالمی دن14 جون کو منایا جا رہا ہے جس کا مقصدناگہانی آفات اور حادثات کی شکل میں خون کی ضرورت اور مفت خون عطیہ کرنے والوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ رواں برس اس دن کو منانے کا موضوع ’’زچگی کے دوران مائوں کو خون کی فراہمی‘‘ رکھا گیا ہے تاکہ نئی جنم لینے والی زندگیوں کو بچایا جا سکے۔ اس دن کے حوالے سے دنیا بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،واکس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین انسانی زندگی کیلئے خون اور خون عطیہ کرنے والوں کی اہمیت کو اجاگر کریں گے۔ واضح رہے کہ جدید طبی سائنس نے بھی خون عطیہ کرنے کو صحت کے لئے فائدہ مند قرار دیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ خون میں آئرن کی شرح میں اضافے سے خون گاڑھا ہو جاتا ہے جو مختلف امراض کا باعث بنتا ہے لیکن خون عطیہ کرکے اس سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق خون دینے سے بڑی تعداد میں کیلوریز میں بھی کمی واقع ہوتی ہے جو موٹاپے سے بچانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے تاہم یہ فائدے معمول کی بنیادوں پر خون عطیہ کرنے سے ہی حاصل ہو سکتے ہیں۔
Post your comments regarding:
World blood donor day is celebrated today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3