Who work in shifts have a higher risk of diabetes

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-07-26


(eNews.pk) - According to new research, people who work in different shifts pose the risk of diabetes increases. Huaxung University of China more than 2 million people to work in shifts, the study revealed that keeping track of time due to the internal systems of the body, which disperses the weight increases, the amount of hormones to disruptions in sleep is affected and find all means to increase the risk of diabetes. According to research, people who work the night shift sleep during the day, then within a few weeks of the first symptoms of diabetes.













مختلف شفٹوں میں کام کرنے والوں میں ذیابیطس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق


نئی تحقیق کے مطابق جو لوگ مختلف شفٹوں میں کام کرتے ہیں ان میں ذیابیطس کا مرض لاحق ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ چین کی ہواژونگ یونیورسٹی کی جانب سے سوا 2 لاکھ افراد پر کی جانے والی اس تحقیق سے معلوم ہوا کہ شفٹوں میں کام کرنے کی وجہ سے جسم کا وقت کا حساب رکھنے والا اندرونی نظام منتشر ہو جاتا ہے جس سے وزن بڑھتا ہے، ہارمونز کی مقدار میں خلل پڑتا ہے اور نیند متاثر ہوتی ہے اور یہ تمام اسباب مل کر ذیابیطس لاحق ہونے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق رات کی شفٹ میں کام کرنے والے لوگوں کو اگر دن کے وقت سلایا جائے تو چند ہفتوں کے اندر ہی ان میں ذیابیطس دوم کی ابتدائی علامات ظاہر ہوجاتی ہیں جس کی ممکنہ وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ رات کو کام کرنے والے کھانا دیر سے کھاتے ہیں جس کے باعث ان کا جسم دن کے مقابلے میں زیادہ چربی ذخیرہ کرتا ہے۔
Post your comments regarding:
Who work in shifts have a higher risk of diabetes
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3