The World Health Organization

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-25


(eNews.pk) - World Health Organisation representative Dr Nima Abid Saeed said due to the displacement from North Waziristan the polio disease is increased. The risk of the polio is increased for the displacement from North Waziristan. The polio vaccine is given to the peoples of North Waziristan.













نقل مکانی سے پولیو کا خطرہ پہلے سے زیادہ بڑھ گیا،عالمی ادارہ صحت


عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر نیما سعید عابد کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی شروع ہونے کے بعد پولیو پھیلنے کا خطرہ پہلے سےکئی گنا زیادہ بڑھ گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر نیما سعید عابد نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں اب تک پولیو کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں ، آئی ڈی پیز کے ذریعے پولیو کے پھیلاؤ کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے جس کی روک تھام کے اقدامات پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کو خارجی راستوں پر پولیو ویکسین دی جارہی ہے،عالمی ادارہ صحت آئی ڈی پیز کےکیمپوں میں ملیریا ، خسرہ اور دیگر مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لیے بھی اقدامات کر رہا ہے، اب تک 36 ہزار ایمرجنسی کٹس تقسیم کی جا چکی ہیں ۔
Post your comments regarding:
The World Health Organization
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3