Shashant Singh’s Last Tearful Instagram Post And Pre-Suicide Story

0
724
Sushant Singh
Sushant Singh

شانت سنگھ کی آخری رُلا دینے والی انسٹاگرام پوسٹ اور خودکشی سے قبل کی کہانی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سشانت سنگھ نے اپنے بیڈ روم میں پنکھے سے لٹکا کر اپنی بظاہر کامیاب اور شاندار زندگی کا خاتمہ کیا اور اس سلسلے میں آج ایک نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متوفی اداکار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موت کی وجہ دم گھٹنے کی وجہ ہے۔ پولیس کمشنر کو سُشانت سنگھ کے ماہر نفسیات سے اینٹی ڈپریشن دوائیں اور نسخے بھی موصول ہوئے ، اسی بنا پر ڈاکٹر سے پوچھ گچھ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

سُشانت سنگھ کی آخری رسومات آج ساتھی اداکاروں ، ہدایت کاروں اور فلم نگاروں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں ادا کی گئیں۔ پابندی کے سبب ، سُشانت سنگھ کے کرئیٹومنیجر ، جو لاک ڈائون کے باعث اُنکے گھر میں رہتے تھے ،اُنہوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ سُشانت ذہنی دبائو کے شکار تھے لیکن وہ کئی دن سے دوائی نہیں لے رہا تھا

ایم ایس دھونی کی سوانح عمری میں بھارتی کپتان کا کردار ادا کرنے والے سُشانت سنگھ اپنی خودکشی کے روز صبح 6 بجے بیدار ہوئے اور صبح 9 بجے انار کا رس پینے کے بعد اپنے آپ کو اپنے کمرے میں بند کردیا۔ ساڑھے گیارہ بجے بٹلر نے لنچ کے بارے میں پوچھنے کے لئے دروازہ کھٹکھٹایا ، لیکن اس کا کوئی جواب نہیں ملا۔

گھر کے عملے نے سوچا کہ سُشانت سنگھ سو رہے ہیں ، لہذا وہ اپنے کمروں میں چلے گئے۔ دوپہر 2 بجے ، شانت کے منتظمین نے ایک بار پھر دروازہ کھٹکھٹایا ، لیکن جب انہیں کوئی جواب نہ ملا تو انہوں نے قریب ہی رہائش پذیر سُشانت کی بہن کو فون کیا۔ جب چابی بنانے والے نے دروازہ کھولا تو اسے ساشانت کے پنکھے سے لٹکی لاش ملی۔

معروف اداکار نے ایک ہفتہ قبل انسٹاگرام پر اپنی آخری پوسٹ شائع کی تھی ، جس میں انہوں نے اپنی اور اپنی والدہ کی ایک کولیج کی تصویر شیئر کی تھی اور اسے ایک انتہائی افسوسناک عنوان دیا تھا: “دھندلا ہوا ماضی آنسوں سے بخشا جاتا ہے۔” ۔ نامکمل خواب مسکراہٹ کو مروڑ دیتے ہیں اور عمرگریزاں دونوں کو ملانے کی میں کوشش میں ہے۔

MUMBAI: Rising Bollywood star Sushant Singh ended his seemingly successful and bright life by hanging from a fan in his room and a new development has emerged in this regard today.

According to Indian media, the post-mortem report of the late actor stated that the cause of death was suffocation due to suffocation. The police commissioner has also received anti-depressant drugs and prescriptions from a psychiatrist at Sushant Singh’s house, on the basis of which it has been decided to interrogate the doctor as well.

Sushant Singh’s last rites were performed today in the presence of a large number of fellow actors, directors and filmmakers. Sushant Singh’s creative manager, who lived in his house due to the lockdown, told police that Sushant was suffering from depression but had been on medication for several days.

Sushant Singh, who played the role of Indian captain in MS Dhoni’s biopic, woke up at 6 am on the day of his suicide and locked himself in his room after drinking pomegranate juice at 9 am. At half past eleven the butler knocked on the door to ask for lunch but got no answer.

The employees of the house thought that Sushant Singh was sleeping so they went back to their rooms. At 2 pm, Shushant’s managers knocked on the door again but when they did not get any answer, they called Shushant’s sister who lived nearby. When the key maker opened the door, he found a body hanging from Sushant’s fan.

The well-known actor made his last post on Instagram a week ago in which he shared a collage photo of himself and his mother and gave a very sad caption, “The blurred past is evaporating with tears.” ۔ The unfinished dream is twisting an arc of smiles and Omar is reluctant to try to negotiate between the two.