Internet major disadvantages

Updated: May 8, 2024 Published: 2014-05-19


(eNews.pk) - Now-a-days Internet is very useful for communication. Internet is used for information. Internet is used in all home and educational department. There are many advantages of Internet whereas there is also many disadvantages of Internet. There are many health problems with this internet.













انٹرنیٹ بنا سکتا ہے بچوں کو کند ذہن اور ذہنی مسائل کا شکار،امریکی ماہ


آج کے تیز رفتار دور میں انٹرنیٹ کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں جو معلومات کا خزانہ بھی ہے اور فارغ اوقات میں وقت گزاری کا کارآمد ذریعہ بھی ہے لیکن ہر چیز اپنے ساتھ کچھ منفی پہلو بھی لے کر آتی ہے۔جی ہاں برطانوی ماہرین نے ایک تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیٹ کا استعمال بچوں کی ذہنی صحت کو خطرناک حد تک متاثر کر سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر گزارا گیا ہر ایک گھنٹہ بچوں کو مختلف امراض سمیت تہنائی،مایوسی،خوف اورجارحیت کی جانب لے جاتا ہے۔تحقیق میں یہ ہولناک انکشاف بھی ہوا کہ اس وقت برطانیہ میں ہر دس میں سے ایک بچہ ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہے جس کی ایک بڑی وجہ انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال ہے۔
Post your comments regarding:
Internet major disadvantages
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3