Diseases of the liver increased in KPK

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-07-11


(eNews.pk) - Liver diseases are growing in Peshawar Khyber Pakhtunkhwa and due to expensive treatment the peoples take equally distant from the reach of the poor. Due to the uncertainty of the situation It can be said that this disease and not just Khalid Khan still has a future after all. KPK at the beginning of the disease to some extent it does help treat the disease progresses, however, it is also a fact that transplant patients need.













خیبرپختونخوا میں جگر کے امراض میں اضافہ


خیبرپختونخوا میں جگر کے امراض بڑھ رہے ہیں لیکن اس کے باوجود یہ بیماری ابھی تک حکومت کی توجہ کا مرکز نہیں بن پائی، علاج مہنگا ہونے کی بدولت یہ غریبوں کی پہنچ سے اتنا ہی دور ہوتا ہے جتنا زمین سے چاند۔ قادرآبادپشاور کے رہائشی خالد خان اپنے ان چارکمسن بچوں کے ساتھ زندگی کے دن گذارر ہے ہیں اس کے بچوں کوشاید اندازہ بھی نہیں کہ ان کے باپ کوجگرکا عارضہ لاحق ہے ان بچوں کی ماں گھروں میں کام کرتی ہے ۔اس بے یقینی کی کیفیت کی وجہ سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ بیماری صرف خالد خان کونہیں بلکہ ان سب کے مستقبل کولگ چکی ہے۔ خیبر پختونخوا میں حکومت اس بیماری کے آغاز میں کسی حدتک علاج میں مدد تو کرتی ہے تاہم یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جب مرض بڑھتا ہے اور مریض کو پیوندکاری کی ضرورت پڑتی ہے تو وہاںحکومت انہیں اکیلا چھوڑ دیتی ہے۔ خالد خان جیسے بہت سارے لوگ خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں علاج کی آس لگائے آتے ہیں، انہیں یہاں کیا ملتا ہے اس کا جواب دیتے ہوئے طبی ماہرین کہتے ہیں کہ مرض کی شدت ہاتھ سے نکلتی جارہی ہے۔ خیبرپختونخوا جیسے اس مرض کے علاج سے عاری صوبے میں جگر خراب ہوجائے تواس کا حل 35 لاکھ روپے اورملک کے کسی بڑے شہریا بھارت میں ہی ممکن ہے جس کی استطاعت شاید یہاں کے دوفی صد لوگ بھی نہیں رکھتے۔
Post your comments regarding:
Diseases of the liver increased in KPK
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3