Cellphones may cause serious skin diseases

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-05-26


(eNews.pk) - Cellphones is the most important in the life. Cellphones is very useful for communication. There are many advantages of cellphone whereas there are many disadvantages of the cellphones. This is the new research in which the scientist says that the cellphones may cause the serious skin diseases.













موبائل فون خطرناک جِلدی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے،نئی تحقیق


موبائل فونز نے اگرچہ فاصلوں کو سمیٹتے ہوئے انسان کی زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا کر دی ہیں لیکن کئی خطرناک طبی مسائل بھی ساتھ لے کر آیا ہے۔جی ہاں ڈنمارک اور امریکی ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ موبائل فون خطرناک اسکِن انفیکشنز میں مبتلاکرنے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ موبائل فونز میں نِکل اورکرومیم جیسی دھاتیں جلدی بیماریوں کا سبب بنتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ موبائل فون کے بہت زیادہ استعمال سے خارش کا خدشہ بڑھ جاتا ہے اور بچوں کے لئے تو یہ اور بھی زیادہ نقصان دہ ہے۔
Post your comments regarding:
Cellphones may cause serious skin diseases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3