The Popular Steroid ‘Dexa Methasone’ shown to Be Effective in Treating COVID-19

0
826
Dexamethason Steriod
Dexamethason Steriod

مشہور سٹیرایڈ ‘ڈیکسا میتھاسون’ کورونا وائرس کے علاج میں موثر ثابت ہوا

لندن: کورونا وائرس کی وبا کے بارے میں خوشخبری یہ ہے کہ عام اور سستے سٹیرایڈ نہ صرف کورونا وائرس کے خلاف موثر ہیں ، بلکہ مریضوں کی زندگیاں بھی بچاسکتے ہیں۔ اسی لئے ڈاکٹروں نے اسے ایک اہم ترقی قرار دیا ہے۔

ماہرین نے منگل کے روز نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شدید کورونا وائرس کیسز میں مبتلا کچھ مریضوں کو تجرباتی طور پر ڈیکسامیتھاسون نامی ایک سٹیرایڈ دیا گیا تو اُنہیں اندرونی سوجن اور موت میں کمی کا سامنا کرنا پڑا ۔ تاہم یہ بہتری ایک تہائی مریضوں میں دیکھی گئی۔

انہوں نے کہا ، “اس کا مطلب یہ ہے کہ کورونا وائرس کے شکار افراد جو وینٹیلیٹر یا آکسیجن پر ہیں وہ ڈیکسامیتھاسون لے سکتے ہیں اور اس طرح ان کی زندگیوں کو انتہائی سستا نسخے سے بچایا جاسکتا ہے۔” اس سروے کی نگرانی آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مارٹن لینڈری نے کی۔ کورونا وائرس مرض کے لئے مختلف ادویات کی جانچ کے لئے جاری منصوبے کو “بحالی” یا “ریکووری” کہا گیا ہے۔

ڈاکٹر مارٹن نے بتایا کہ یہ دوائی اتنی سستی ہے کہ اس کی قیمت صرف 63 ڈالر یا 8000 روپے ہے اور اِس سے آٹھ مریضوں کا علاج ہوسکتا ہے۔ سروے کے ایک اور ماہر پیٹر ہاربی نے کہا کہ ڈیکسامیتھاسون واحد ایسی دوا تھی جس نے موت کو روکنے میں اہم کارگردگی ظاہر کی ہے ، یہ ایک اہم سنگ میل ہے۔ یہ فوری طور پر دستیاب ، سستی دوائی ہے جو پوری دنیا کی زندگیاں بچانے میں استعمال کی جا سکتی ہے۔

واضح رہے کہ کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد سے ، دنیا بھر میں 431،000 سے زیادہ افراد موت کی نظرہوچکے ہیں اور مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔

ریکووری نامی ایک پروجیکٹ میں ، 2،100 مریضوں نے ڈیکسامیتھاسون حاصل کیا اور 4،300 مریضوں کو موازنہ کے لئے شامل کیا گیا۔ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ وینٹیلیٹر والے آٹھ میں سے ایک مریض کو اس دوا سے دوبارہ زندہ کی طرف لایا جاسکتا ہے۔ دوسری طرف ، آکسیجن پر رہنے والے 25 مریضوں میں سے ایک کو بچایا جاسکتا ہے۔

جبکہ، ان مریضوں میں دوائی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا جن کو نہ تو وینٹیلیشن ملا اور نہ ہی آکسیجن۔ لیکن جو لوگ وینٹی لیٹر اور آکسیجن لے رہے تھے ان میں واضح فرق دکھائی دیا۔ دوسری طرف ، ویلکم ٹرسٹ کے کورونا وائرس کے ماہرِ نک کیمیک اسٹیرائڈ ڈیکسا میتھاسن امید کی کرن ثابت ہوسکتے ہیں۔

LONDON: The good news about the Covid-19 epidemic is that common and low-cost steroids are not only effective against covid-19 but can also save patients’ lives. That’s why doctors have called it an important development.

Announcing the results on Tuesday, experts said that some patients suffering from severe Covid-19 cases experienced a decrease in inflammation and death when given a steroid called dexamethasone experimentally. I also decreased. Thus, this improvement has been observed in one third of the patients.

“This means that people with Covid-19 who have gone on a ventilator, or are on oxygen, can take dexamethasone and even then their lives can be saved on a very low-cost prescription,” he said. The survey was supervised by Professor Martin Landrey of Oxford University. The ongoing project to test various drugs against code 19 disease has been dubbed ‘Rehabilitation’ or ‘Recovery’.

Dr Martin said the drug was so cheap that it cost only 63 63 or Rs 8,000 and could treat eight patients. Peter Horby, another expert in the survey, said dexamethasone was the only drug that had shown significant effectiveness in preventing death, a significant milestone. It is an instantly available low cost drug that can be used to save lives all over the world.

It should be noted that since the onset of the Covid-19 epidemic, more than 431,000 people have died worldwide and the number of patients has been steadily increasing.

In a project called Recovery, 2,100 patients were given dexamethasone and 4,300 patients were included for comparison. Studies have shown that one in eight patients on a ventilator can be brought back to life with this drug. On the other hand, one in 25 patients living on oxygen can be saved.

However, the drug did not show any benefit in patients who were not on ventilator or oxygen. But there is a clear difference between those who survive on ventilators and oxygen. On the other hand, Covid-19 expert Nick Chemic steroid Dexa Methason at Wellcome Trust could be a ray of hope.