Saudi Arabia Issues New SOPs for Hajj due to Coronavirus

0
680
Saudi Arabia Issues New SOPs for Hajj due to Coronavirus
Saudi Arabia Issues New SOPs for Hajj due to Coronavirus

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے حج کے لئے نئے ایس او پیز جاری کردیئے

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے حج کے لئے نئے پروٹوکول جاری کر دیئے ، جس میں ہجر اسود کو چھونے پر پابندی ہو گی اور ماسک پہننا لازمی ہوگا جبکہ نماز اور طواف کے دوران کعبہ کو چھونے پر پابندی ہو گی۔ اور بغیر اجازت عرفات میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مختلف زبانوں میں کورونا سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر آویزاں کی جائیں گی۔

نئے پروٹوکول کے تحت منتظمین طواف اور دیگر اوقات میں حجاج کرام کے درمیان 1.5 میٹر کا فاصلہ یقینی بنائیں گے جبکہ حجاج کو مختلف گروہوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

Saudi Arabia has issued new protocols for the Hajj due to the Coronavirus, which will ban touching the Hajr e Aswad and mandatory wearing a mask, while touching the Kaaba during prayers and Tawaf. And you will not be allowed to go to Arafat without permission. Precautions to avoid corona will be posted in different languages.

Under the new protocol, organizers will ensure a distance of 1.5 meters between pilgrims during Tawaf and other times, while pilgrims will be divided into different groups.