Person ordering the iPhone found stones and soap

0
901
Person ordering the iPhone found stones and soap
Person ordering the iPhone found stones and soap

آئی فون آرڈر کرنے والے شخص کو پتھر اور صابن ملا

A person who ordered an iPhone 13 Pro Max online in Saudi Arabia was saddened when he received soap and stones in exchange for a mobile phone.

The report quoted newspaper 24 as saying that the Saudi citizen said that he had bought the iPhone 13 Pro Max online which cost more than 5,000 riyals.

According to the victim, he had contacted a person who had offered to sell the iPhone online.

The Saudi citizen says that when he opened the parcel, it contained nothing but a stone, soap and gum instead of a new iPhone.

The local citizen has also lodged a report of fraud in the concerned institution.

It should be noted that the Saudi Ministry of Commerce has repeatedly warned that no Saudi or foreign national should buy anything online from any unregistered company.

In addition, the Saudi Ministry of Commerce has clarified that a list of registered entities is available on its website which can be checked.

Keep in mind that this is not the first time that various items have been delivered to order during online shopping.

Last year, a Pune resident received wireless headphones worth Rs 19,000 instead of the Rs 300 scan lotion.

This year, Amazon mistakenly sent a smartphone to the person who ordered the mouthwash.

Earlier, a family in the Philippines received a fried towel while ordering Josie Fried Chicken.

سعودی عرب میں آئی فون 13 پرومیکس آن لائن آرڈر کرنے والے شخص کو اس وقت دکھ ہوا جب اسے موبائل فون کے بدلے صابن اور پتھر ملے۔

رپورٹ میں اخبار 24 کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سعودی شہری نے بتایا کہ اس نے آئی فون 13 پرومیکس آن لائن خریدا ہے جس کی قیمت 5 ہزار ریال سے زائد ہے۔

متاثرہ کے مطابق اس نے ایک ایسے شخص سے رابطہ کیا تھا جس نے آئی فون آن لائن فروخت کرنے کی پیشکش کی تھی۔

سعودی شہری کا کہنا ہے کہ جب اس نے پارسل کھولا تو اس میں نئے آئی فون کے بجائے پتھر، صابن اور گم کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔

مقامی شہری نے متعلقہ ادارے میں فراڈ کی رپورٹ بھی درج کرادی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی وزارت تجارت نے بارہا خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی سعودی یا غیر ملکی شہری کسی غیر رجسٹرڈ کمپنی سے آن لائن کوئی چیز نہ خریدے۔

اس کے علاوہ سعودی وزارت تجارت نے واضح کیا ہے کہ رجسٹرڈ اداروں کی فہرست اس کی ویب سائٹ پر موجود ہے جسے چیک کیا جا سکتا ہے۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ آن لائن شاپنگ کے دوران مختلف اشیاء کو آرڈر پر پہنچایا گیا ہو۔

پچھلے سال، پونے کے ایک رہائشی کو 300 روپے کے اسکین لوشن کی بجائے 19,000 روپے کے وائرلیس ہیڈ فون ملے۔

اس سال ایمیزون نے غلطی سے اس شخص کو سمارٹ فون بھیجا جس نے ماؤتھ واش کا آرڈر دیا تھا۔

اس سے قبل فلپائن میں ایک خاندان کو جوسی فرائیڈ چکن کا آرڈر دیتے ہوئے تلا ہوا تولیہ ملا تھا۔