Iran will execute an informant convicted of spying against Soleimani for the CIA

0
534
Iran will execute an informant convicted of spying against Soleimani for the CIA
Iran will execute an informant convicted of spying against Soleimani for the CIA

ایران ایک مخبر کو پھانسی دے گا جو سلیمانانی کے خلاف سی آئی اے کے لئے جاسوسی کا مرتکب ہے

ایرانی میڈیا کے مطابق ، مقامی عدالت نے انتہائی اہم اور طاقتور “انقلابی گارڈز” قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی رفت و آمد کے بارے میں امریکی سنٹرل انٹلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) اور اسرائیلی خفیہ سروس “موساد” کو اطلاع دینے پر محمود موسوی ماجد نامی شخص کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔

ایرانی عدالت کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ ایک ایرانی شہری محمود ماجد امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے میں تھا اور اسی نے دشمنوں کو جنرل سلیمانی کے بارے میں مخبری کی تھی۔

ایرانی حکام نے ابھی تک یہ واضح نہیں کیا ہے کہ محمود موسوی ماجد کو کب اور کہاں سے گرفتار کیا گیا تھا یا وہ گذشتہ سال ایرانی حکومت کے زیر حراست 17 امریکی جاسوسوں میں سے ایک تھا ، جن میں سے کچھ کو موت کی سزا سنائی گئی تھی۔

واضح رہے کہ 3 جنوری کو بغداد ایئرپورٹ پر امریکی حملے میں ایران کے سب سے طاقتور اور براہ راست آیت اللہ خامنہ ای کے جوابدہ قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کیا گیا تھا ، جس کے بعد ایران اور امریکہ تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے۔

According to Iranian media, the local court was informed by the US Central Intelligence Agency (CIA) and the Israeli secret service Mossad about the movement of General Qasim Soleimani, commander of the crucial and powerful “Revolutionary GuardsQuds Force. A man named Mahmoud Mousavi Majid has been sentenced to death.

Iranian court spokesman Ghulam Hussein Ismaili said in a press briefing broadcast on state television that Mahmoud Majid, an Iranian citizen, had been in contact with US and Israeli intelligence agencies and had informed enemies about General Soleimani.

Iranian authorities have not yet clarified when and where Mahmoud Mousavi Majid was arrested or whether he was one of 17 American spies detained by the Iranian government last year, some of whom were sentenced to death. Was

It should be noted that General Qasim Soleimani, the head of the Quds Force, Iran’s most powerful and directly responsible to Ayatollah Khamenei, was killed in a US attack on Baghdad airport on January 3, after which relations between Iran and the United States were strained.