Global coronavirus cases cross 6-million mark

0
700
Coronavirus
Coronavirus

According to Worldometer numbers, COVID-19 numbers World have reached the 6 million mark, the number of positive patients was on 6,026,375 with 3,666,418 deaths that recovered 2,656,144.

The United States of America, Spain, Russia, Great Britain, Germany, Brazil, Italy and France are among the favorite countries with the maximum number of COVID-19 patients and the number belongs.

The United States has 1,793,530 fatalities, 104,542 deaths. After the United States, Brazil is the second highest number of COVID-19 injuries with 4.68,338 injuries, 27,944 deaths and Russia with 3.87,623 acts, involving 4,374 deaths.

عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز 6 ملین سے تجاوز کر گئے

ورلڈومیٹر کے اعدادوشمار کے مطابق ، عالمی سطح پر کورونا وائرس کیسز مثبت مریضوں کی تعداد 6،026،375 پر پہنچ گئے۔ جن میں ایکٹو کیسز کی تعداد 3،66،418 ہے جبکہ 2،656،144 صحت یاب ہوچکے ہیں۔

سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں ریاستہائے متحدہ امریکہ ، اسپین ، روس ، برطانیہ ، جرمنی ، برازیل ، اٹلی ، فرانس شامل ہیں جن میں کوویڈ 19 مریضوں کے زیادہ سے زیادہ کیس ہیں اور یہ تعداد ہر روز بڑھتا ہی جارہا ہے۔

امریکہ بدترین متاثرہ ملک میں سرفہرست ہے جن کی تعداد 1،4793،530 ہے جن میں 104،542 اموات ہیں۔ امریکہ کے بعد ، برازیل میں کورونا کیسز کے سب سے زیادہ تعداد 4،68،338 ہے جن میں 27،944 اموات اور روس میں 3،87،623 معاملات ہیں جن میں 4،374 اموات ہیں۔