Ayatollah Khamenei Administered the Iranian-Made Corona Vaccine

0
1029
Ayatollah Khamenei Administered the Iranian-Made Corona Vaccine
Ayatollah Khamenei Administered the Iranian-Made Corona Vaccine

آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانی ساختہ کورونا ویکسین لگوا لی

Iran’s Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei has administered the first dose of a vaccine that protects against the global coronavirus.

According to foreign media reports, Ayatollah Khamenei said on the occasion of taking the first dose of corona vaccine made in his country that he has no interest in taking corona vaccine made abroad.

Ayatollah Khamenei received the first dose of the Iranian pharmaceutical company Shafa Farmed’s vaccine called “CovIran” yesterday.

It should be noted that due to mistrust in the West, Ayatollah Khamenei banned the export of corona vaccine manufactured there.

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ویکسین کی پہلی خوراک لگوا لی ہے جو عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاتی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ، آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ملک میں تیار کی جانے والی کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے موقع پر کہا کہ انہیں بیرون ملک بننے والی کورونا ویکسین لینے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

آیت اللہ خامنہ ای کو گذشتہ روز ایرانی دوا ساز کمپنی شفا فارمڈ کی “کووایران” نامی ویکسین کی پہلی خوراک لگائی گئی۔

واضح رہے کہ مغرب میں عدم اعتماد کے باعث آیت اللہ خامنہ ای نے وہاں تیار ہونے والی کورونا ویکسین کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔