5 killed in US plane crash

0
551
Georgia Plan Crash
Georgia Plan Crash

امریکی طیارہ حادثے میں 5 افراد ہلاک

جارجیا: امریکی ریاست جارجیا کے جنگل میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، اس میں سوار ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جڑواں انجن پائپر طیارے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ۔ جان بحق ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ یہ طیارہ ولسٹن سے نیو کاسل کے لئے روانہ ہوا ، لیکن تھوڑی دیر کے بعد ایک جنگل سے ٹکرا گیا۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ طیارے میں آگ لگ گئی اور طیارہ راکھ کے ڈھیر میں بدل گیا۔ تاحال وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ امریکی ادارے سی آئی اے نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ۔

US Plane Crash in Geogia State of US

Georgia : A small plane crashed in the jungle in the US state of Georgia, killing five members of the same family on board. According to the World News Agency, five members of the same family were killed in the twin-engine Piper plane. The occupants included two children. The plane took off from Wilston for Newcastle, but after a short distance it crashed into a forest. The accident was so severe that the plane caught fire and turned into a pile of ashes. The reasons have not yet been determined. The CIA ​​has launched an investigation into the crash.