Watch less TV and live longer, new research

Updated: April 28, 2024 Published: 2014-07-08


(eNews.pk) - The Modern research has shown that people who watch less TV they live longer. According to a report watching television or sitting in front of the computer is far more damaging. People who watch TV more they can not live long than other peoples.













ٹی وی کم دیکھیئے اور زیادہ عرصہ جیئیں، جدید تحقیق


جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ دیر تک ٹی وی دیکھنے والے افراد میں دیگر لوگوں کے مقابلے میں وقت سے پہلے مرنے کی شرح 40 فیصد تک زیادہ ہوتی ہے۔ امریکی تحقیقی جریدے ’’جرنل آف دی امریکن ہارٹ ایسو سی ایشن‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اسپین کی ’’یونیورسٹی آف نوارا‘‘سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے 1999 سے لے کر 2013 کے درمیان 13 ہزار 284 افراد کے معمولات زندگی کا جائزہ لیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ زیادہ دیر ٹیلی ویژن دیکھنا گاڑی چلانے یا پھر کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنے سے کہیں زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے۔ جو لوگ دن میں 2 گھنٹے ٹی وی دیکھتے ہیں ان میں وقت سے پہلے مرنے کی شرح دن میں ایک گھنٹہ ٹی وی دیکھنے والوں کی نسبت 40 فیصد زیادہ ہے۔
Post your comments regarding:
Watch less TV and live longer, new research
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3