Today is the Day For ‘Two Legends’

0
607
Today is the Day For 'Two Legends'
Today is the Day For 'Two Legends'

On the photo and video sharing app Instagram, actor Amitabh Bachchan has shared a photo collage of two Indian legends, Irfan Khan and Sri Devi.

In the photo collage shared on Instagram, one photo is of the Bollywood super hit film ‘Khuda Gawah’ in which the late actress Sri Devi played the lead role with Amitabh Bachchan while the other photo is of the film ‘Peco’ and this Pictured are Irfan Khan and Deepika Padukone with Amitabh Bachchan. Sharing this photo collage, Amitabh Bachchan wrote that today marks the 28th anniversary of the film ‘Khuda Gawah’ and 5 years of the film ‘Peco’.

“Today is a day to remember the two legends who left us,” he wrote. On the other hand, Bollywood film star Deepika Padukone has also shared a video made during the shooting of the film ‘Peco’ on Instagram in memory of Irfan Khan.

View this post on Instagram

please come back!💔 #irrfankhan

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone) on

In the video shared on Instagram, Deepika Padukone is playing tennis with her co-star Irfan Khan. The actress shared the video on Instagram and wrote, “Come back”, and also used the hashtag Irfan Khan. In another post, Deepika Padukone shared a photo with Shojit Sarkar, the director of ‘Peco’ and co-star Irfan Khan, in which the two are talking.

View this post on Instagram

लम्हे गुज़र गये चेहरे बदल गये हम थे अंजानी राहो में पल में रुला दिया पल में हसा के फिर रह गये हम जी राहो में थोड़ा सा पानी है रंग है थोड़ी सी छावो है चुभती है आँखो में धूप ये खुली दिशाओ में और दर्द भी मीठा लगे सब फ़ासले ये कम हुए ख्वाबो से रस्ते सजाने तो दो यादो को दिल में बसाने तो दो लम्हे गुज़र गये चेहरे बदल गये हम थे अंजानी राहो में थोड़ी सी बेरूख़ी जाने दो थोड़ी सी ज़िंदगी लाखो स्वालो में ढूंधू क्या थक गयी ये ज़मीन है जो मिल गया ये आस्मा तो आस्मा से मांगू क्या ख्वाबो से रस्ते सजाने तो दो यादो को दिल में बसाने तो दो -Piku Rest in Peace my Dear Friend…💔 #rana #piku #bhaskor @shoojitsircar @juhic3 #5yearsofpiku

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone) on

He shared this photo and also wrote the lyrics for Irfan Khan’s song ‘Moment has passed’ from the movie ‘Peco’. Remember that the film ‘Peco’ is the only film in which Amitabh Bachchan and Deepika Padukone worked with Irfan Khan.

In this film, Deepika Padukone played the role of ‘Peco’, Amitabh Bachchan played the role of ‘Bhaskur Banerjee’ and Irfan Khan played the role of ‘Rana’. The film was released in 2015 and today marks its 5th anniversary. Legendary Indian actor Irfan Khan died in Mumbai last month of a bowel infection.

آج ‘دو لیجنڈز’ کا دن

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار امیتابھ بچن نے دو بھارتی لیجنڈوں عرفان خان اور سری دیوی کا فوٹو کولاج شیئر کیا ہے۔

انسٹاگرام پر شیئر کردہ فوٹو کولیج میں ، ایک تصویر بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ‘خدا گواہ’ کی ہے جس میں مرحوم اداکارہ سری دیوی نے امیتابھ بچن کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا جبکہ دوسری تصویر فلم ‘پیکو’ کی ہے اور یہ تصویر ہے۔ عرفان خان اور دپیکا پڈوکون امیتابھ بچن کے ساتھ۔ اس فوٹو کولیج کا اشتراک کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے لکھا کہ آج فلم ‘خدا گواہ’ کی 28 ویں سالگرہ اور فلم ‘پیکو’ کے 5 سال مکمل ہورہے ہیں۔

انہوں نے لکھا ، “آج کا دن ان دو لیجنڈز کو یاد کرنے کا دن ہے جنہوں نے ہمیں چھوڑ دیا۔” دوسری جانب بالی ووڈ فلم اسٹار دپیکا پڈوکون نے بھی عرفان خان کی یاد میں انسٹاگرام پر فلم ‘پیکو’ کی شوٹنگ کے دوران بنائی گئی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دپیکا پڈوکون اپنے ساتھی اداکار عرفان خان کے ساتھ ٹینس کھیل رہی ہیں۔ اداکارہ نے ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ، “واپس آو” ، اور عرفان خان ہیش ٹیگ کا استعمال بھی کیا۔ ایک اور پوسٹ میں ، دپیکا پڈوکون نے ‘پیکو’ کے ہدایتکار شجیت سرکار اور شریک اسٹار عرفان خان کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں دونوں بات چیت کر رہے ہیں۔

انہوں نے اس تصویر کو شیئر کیا اور فلم ‘پیکو’ کے عرفان خان کے گانے ‘لمحے گزر گئے’ کے گیت بھی لکھے۔ یاد رہے کہ فلم ‘پیکو’ واحد فلم ہے جس میں امیتابھ بچن اور دپیکا پڈوکون نے عرفان خان کے ساتھ کام کیا تھا۔

اس فلم میں دیپیکا پڈوکون نے ‘پیکو’ کا کردار ادا کیا تھا ، امیتابھ بچن نے ‘بھسکور بینرجی’ کا کردار ادا کیا تھا اور عرفان خان نے ‘رانا’ کا کردار ادا کیا تھا۔ یہ فلم 2015 میں ریلیز ہوئی تھی اور آج اس کی 5 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ لیجنڈری انڈین اداکار عرفان خان گذشتہ ماہ آنتوں کے انفیکشن کے باعث ممبئی میں انتقال کر گئے تھے۔