Sport is the success for children

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-06-20


(eNews.pk) - Parents usually keep their children at home in front of your eyes like that's going to play out often in the homes of children is prohibited. U.S. University of Colorado, according to a study conducted by experts that children spend the day playing outside this is the very success for children life.













کھیل کود بچوں کی کامیابی کی ضمانت ہے؛ ماہرین


والدین عام طور پر اپنے بچوں کو گھر میں اپنی نظروں کے سامنے رکھنا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر گھروں میں بچوں کے باہر جا کر کھیلنے پر پابندی عائد ہوتی ہے۔امریکہ کی کولوراڈو یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق جو بچے دن کاکچھ وقت باہر کھیل کر گزارتے ہیں وہ کلاس روم میں بھی کامیاب ہوتے ہیں۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو بچے دن کا کچھ حصہ گھر کے باہر کھیلنے،چڑیا گھر اور پارک میں سیر و تفریح یا کہانیاں پڑھ کر گزارتے ہیں وہ اپنی زندگی کے مقاصد با آسانی طے کر لیتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جو والدین اپنے بچوں کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں انہیں چاہئے کہ وہ بچوں کو کچھ دیر باہر کھیلنے کی بخوشی اجازت دیں۔
Post your comments regarding:
Sport is the success for children
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3