Home Entertainment Singer Rahim Shah also Suffers from Coronavirus

Singer Rahim Shah also Suffers from Coronavirus

گلوکار رحیم شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

ذرائع کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس نے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی و سماجی رہنماؤں کو بھی خوفزدہ کردیا ہے ، اور ہر روز مشہور شخصیات میں کورونا کی تشخیص ہو رہی ہے ، اب معروف پاکستانی گلوکار رحیم شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

رحیم شاہ کے منیجر کے مطابق گلوکار میں کورونا کی نمایاں علامات تھیں۔ انہوں نے کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ انہیں چوبیس گھنٹے انتظار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور مشورہ دیا گیا ہے کہ اگر ان کی حالت بہتر نہیں ہوئی تو انہیں اسپتال میں داخل کیا جائے گا۔

According to sources, the global epidemic Coronavirus has frightened the general public as well as political and social leaders, and celebrities are being diagnosed with corona every day, now well-known Pakistani singer Rahim Shah has also fallen victim to the corona virus.

According to Rahim Shah’s manager, the singer had prominent signs of corona. He tested positive for corona, after which he quarantined himself at home. He has been instructed to wait 24 hours and is advised to be admitted to hospital if his condition does not improve.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Sindh starts the intercity transport again with higher fares

اعلی کرایوں کے ساتھ سندھ میں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کا دوبارہ آغاز صوبائی حکومت کی منظوری کے بعد...

Javed Ghani Appointed as FBR Chairman

جاوید غنی کو ایف بی آر کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے چیئر پرسن ایف بی آر...

PTI protests against K-Electric’s load shedding

تحریک انصاف کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرے گی پی ٹی آئی کے اراکین سندھ...

Take Precautions, Listen To Your Doctors And Stay Healthy: Asad Umar

احتیاطی تدابیر اختیار کریں ، اپنے ڈاکٹروں کی بات سنیں اور صحتمند رہیں: اسد عمر میڈیا عہدیداروں...

Recent Comments