Obesity is the major disease in the world

Updated: April 30, 2024 Published: 2014-05-29


(eNews.pk) - After the long search this is proved that the more than 2 billion peoples in the whole world are suffering to this disease. This is the major disease in the whole world which is the Obesity. Obesity occurs when the peoples eat too much and after that they can't to any exercise.













دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد موٹاپے کاشکارہیں


ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کی تیس فیصد آبادی یعنی دوارب سے زیادہ افراد موٹاپے کاشکارہیں اورگزشتہ تین دہائیوں سے کسی ملک نے موٹاپے کی بڑھتی ہوئی شرح پرقابوپانے کے لیے اقدامات نہیں کیے۔ایک طرف دنیا میں خوراک کی قلت کا رونا رویا جارہاہے اورافریقہ کے قحط زدہ ملکوں میں لوگ بھوکوں مررہے ہیں تو دوسری جانب ایک نئی تجزیاتی رپورٹ میں یہ حیرت انگیزبات سامنے آئی ہے کہ یہ میڈ میڈ ورلڈ اب فیٹ فیٹ ورلڈ میں تبدیل ہوتی جارہی ہے۔ تحقیق کاروں کے مطابق دنیا کے دو ارب سے زیادہ افراد فربہ یا بھاری بھرکم ہیں۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ لحیم شحیم افراد مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا میں رہتے ہیں،جہاں 60 فیصد مرد اور65 فیصد خواتین موٹاپے میں مبتلا ہیں۔ دنیا میں سب سے زیادہ تعداد میں موٹے امریکا میں بستے ہیں جو امریکی آبادی کے 13 فیصد حصے پرمشتمل ہیں، جبکہ چین اوربھارت میں مجموعی طورپر15 فیصد افراد موٹاپے کاشکارہیں۔
Post your comments regarding:
Obesity is the major disease in the world
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3