Mansha is Thankful to God that God Gave Jabran to Her as a Life Partner

0
716
Mansha is Thankful to God that God Gave Jabran to Her as a Life Partner
Mansha is Thankful to God that God Gave Jabran to Her as a Life Partner

جبران کا ساتھ پانے پر منشا اللّہ کی شُکرگزار

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا نے نامور سماجی کارکن جبران ناصر کو اُن کی زندگی میں شامل کرنے پر اللّہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر منشا پاشا نے اپنی اور جبران ناصر کی منگنی کی ایک یادگار تصویر پوسٹ کی اور اُس کے ساتھ ہی اداکارہ نے اپنے منگیتر کے لیے ایک محبت بھرا پیغام بھی لکھا۔

تصویر پوسٹ کرتے ہوئے منشا پاشا نے لکھا کہ ’یہ سچ ہے کہ میرا کوئی دن ایسا نہیں گزرتا ہے کہ جب میں جبران کا ساتھ پانے پر اللّہ تعالیٰ کا شکر ادا نہ کروں۔‘منشا پاشا نے لکھا کہ ’میں اللّہ تعالیٰ کی شُکر گزار ہوں کہ اُس نے مجھے جبران کا ساتھ عطا کیا۔‘اداکارہ نے لکھا کہ ’میں خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اس نے مجھے میرے سب سے بہترین دوست، ڈانس پارٹنر اور میرے راز دار کے ساتھ ملایا۔‘

منشا پاشا کی اس پوسٹ پر اُن کے چاہنے والوں نے کمنٹ کرکے اداکارہ اور جبران ناصر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Leading actress of Pakistan film and TV industry Mansha Pasha has thanked Allah Almighty for including famous social activist Gibran Nasir in her life. On the photo and video sharing app Instagram, Mansha Pasha posted a memorable photo of her and Gibran Nasir’s engagement and at the same time, the actress wrote a loving message to her fianc.

Posting the picture, Mansha Pasha wrote, “It is true that not a day goes by that I do not thank Allah for being with me.” Mansha Pasha wrote, “I am thankful to Allah Almighty for granting me compensation.” “I thank God for reuniting me with my best friend, dance partner and my confidante,” she wrote.

Mansha Pasha’s fans have commented on this post and expressed good wishes for the actress and Gibran Nasir.