Loud snoring may be suffering from paralysis

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-06-05


(eNews.pk) - Today there is the new search of Chinese Experts. This is the new research of Chinese Experts about the health of the human life, is that Loud snoring may be suffering from paralysis.













زور دار خراٹے لینے والے افراد فالج میں مبتلا ہو سکتے ہیں،چینی ماہرین


نیند میں خوب خراٹے لینے والے اب ہو جائیں ہو شیار کیونکہ ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو افراد سوتے ہوئے خراٹے لیتے ہیں ان میں فالج کا خطرہ دو گنا زیادہ ہو جاتا ہے۔چین میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق سوتے ہوئے خراٹے لینا نا صرف صحت کے مسائل کو خطر ناک حد تک بڑھاتا ہے بلکہ اس سے فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ پچیس ہزار افراد پر کی گئی اسٹڈی میں یہ بات سامنے آئی کہ خراٹے لینے سے خون میں ایسے مہلک لوتھڑے بن جاتے ہیں جو کئی خطرناک بیماریوں کا باعث بن سکتے ہیں۔
Post your comments regarding:
Loud snoring may be suffering from paralysis
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3