Ebola virus will be serious consequences

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-08-06


(eNews.pk) - Ebola virus in West Africa due to rising casualties, Sierra Leone and Liberia have been deployed in the affected areas, the World Health Organization says the virus is not controlled, it will be serious consequences. According to foreign news agencies in the West African country of Sierra Leone and Liberia Ebola virus infected areas has deployed its forces on the border. To prevent the spread of the Ebola virus 3 African countries Sierra Leone, Liberia and Guinea for the African Development Bank.













ایبولا وائرس پرقابو نہ پایا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے


مغربی افریقا میں ایبولا وائرس کے باعث بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے سبب سیرا لیون اور لائیبیریا نے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کردی ہے جب کہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے اگر اس وائرس پر قابو نہ پایا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ممالک میں ایبولا وائرس کے باعث سیرا لیون اور لائیبیریا نے متاثرہ علاقوں کی سرحد پر اپنی فوجیں تعینات کردی ہیں۔ دوسری جانب ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے افریقا کے 3 ممالک سیرا لیون، لائیبیریا اور گنی کے لئے افریقین ڈویلپمنٹ بینک اور ورلڈ بینک نے فوری طور پر 26 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے جب کہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اگر اس وائرس کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو اس کے سنگین تنائج برآمد ہوں گے۔
Post your comments regarding:
Ebola virus will be serious consequences
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3