Eat thirty almonds daily, Experts

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-07-01


(eNews.pk) - Almond is useful for enhancing memory, but according to a new study the Almonds also help in weight loss. According to a study in the U.S. eat thirty almonds daily which use to increase memory and weight decrease.













روزانہ تیس بادام کھائیں ،یاداشت بڑھائیں ، وزن گھٹائیں


ویسے تو بادام کھانا یاداشت بڑھانے کے لئے مفید تصور کیا جاتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ وزن گھٹانے میں بھی معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔ امریکا میں ہوئی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ تقریباً تیس بادام کھانے سے ہر وقت کچھ نہ کچھ کھاتے رہنے کی خواہش بھی پوری ہوجاتی ہے اور وزن بھی نہیں بڑھتا۔ماہرین کے مطابق موٹاپے کا شکار افراد بلا جھجک بادام کھا سکتے ہیں کیونکہ یہ بھوک کی اشتہا کم کرنے کے ساتھ ساتھ وٹامن ای کی مقدار میں اضافہ بھی کرتا ہے جس سے وزن میں بالکل بھی اضافہ نہیں ہوتا۔
Post your comments regarding:
Eat thirty almonds daily, Experts
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3