World Cup final could be in Pakistan and South Africa: Imran Tahir

0
586
World Cup final could be in Pakistan and South Africa: Imran Tahir
World Cup final could be in Pakistan and South Africa: Imran Tahir

ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور جنوبی افریقہ میں ہو سکتا ہے: عمران طاہر

South African cricketer Imran Tahir described Pakistan as the most dangerous team in the World Cup, while expressing confidence that the final could be between the Green Shirts and South Africa.

In an exclusive interview, he said that so far the Pakistani team has proved its superiority with an outstanding performance, the team’s batting and bowling line is performing well, the fast bowlers The spinners are also performing well.

He said that a good match finisher like Asif Ali is also a part of the team, he played an important role in Pakistan’s victory against New Zealand and Afghanistan, with each match his improvement in performance is a positive sign.


On the question of change in Pakistani team management, the league spinner said that it did not make much difference, the players are enjoying while performing on the field, playing openly has made the performance stand out.

جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے پاکستان کو ورلڈ کپ کی سب سے خطرناک ٹیم قرار دیتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ فائنل گرین شرٹس اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہو سکتا ہے۔

ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے اب تک شاندار کارکردگی سے اپنی برتری ثابت کی ہے، ٹیم کی بیٹنگ اور بولنگ لائن اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، فاسٹ باؤلرز اور اسپنرز بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آصف علی جیسا اچھا میچ فنشر بھی ٹیم کا حصہ ہے، انہوں نے نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، ہر میچ کے ساتھ ان کی کارکردگی میں بہتری مثبت علامت ہے۔


پاکستانی ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلی کے سوال پر لیگ اسپنر کا کہنا تھا کہ اس سے زیادہ فرق نہیں پڑا، کھلاڑی میدان میں پرفارم کرتے ہوئے انجوائے کررہے ہیں، کھل کر کھیلنے سے پرفارمنس نمایاں ہوگئی ہے۔