Will take part in Tiger Force tree planting campaign on August 9: Usman Dar

0
542
Will take part in Tiger Force tree planting campaign on August 9: Usman Dar
Will take part in Tiger Force tree planting campaign on August 9: Usman Dar

ٹائیگر فورس کے شجرکاری مہم میں 9 اگست کو حصہ لیں گے: عثمان ڈار

نوجوان امور کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس کے رضاکار آئندہ ماہ کی نویں تاریخ کو منائی جانے والی ٹائیگر فورس ڈے کے موقع پر درختوں کی شجرکاری مہم میں مکمل طور پر حصہ لیں گے۔

بدھ کے روز اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس دن ٹائیگر فورس کے رضاکار ملک بھر میں دس لاکھ پودے لگائیں گے۔

معاون خصوصی نے بتایا کہ محکمہ جنگلات درخت لگانے کے مقامات کی نشاندہی کرے گا ، اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ٹائیگر فورس کے رضاکار پودے لگائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ٹائیگر فورس کو بااختیار بنانے کے لئے ٹائیگر فورس ایپ شروع کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹائیگر فورس کی خدمات کو بین الاقوامی سطح پر سراہا جارہا ہے۔

انہوں نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ پر زور دیا کہ وہ ٹائیگر فورس کی خدمات سے مستفید ہوں۔

Usman Dar, special assistant for youth affairs, says that Tiger Force volunteers will be fully involved in the tree planting campaign on Tiger Force Day, which is scheduled to be observed on the ninth of next month.

At a press conference in Islamabad on Wednesday, he said the Tiger Force volunteers would plant a million seedlings across the country that day.

The special assistant said the forest agency would identify the locations of the tree plantations, and the Tiger Force volunteers would work with the district administration to plant the seedlings.

He said a Tiger Force app was launched to empower the Tiger Force.

He said the services of the Tiger Force are praised internationally.

He urged Sindh chief minister Murad Ali Shah to benefit from the services of the Tiger Force.