West Indies continue batting against Pakistan

0
1507
West Indies continue batting against Pakistan
West Indies continue batting against Pakistan

پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

In pursuit of the target in the second T20 match, West Indies are batting against Pakistan.

In the second T20 match between Pakistan and West Indies at the National Stadium in Karachi, Pakistan won the toss and elected to bat first. According to captain Babar Azam, no changes were made in the team.

The national team scored 172 runs for the loss of 8 wickets in the stipulated 20 overs and gave the visiting team a target of 173 runs in pursuit of which the West Indies are batting. West Indies scored 58 runs for the loss of two wickets in 7 overs.

Muhammad Rizwan scored 38 runs for Pakistan while Iftikhar Ahmed scored 32, Haider Ali 31 and Shadab Khan 28 runs. Similarly, Fakhr Zaman scored 10, Asif Ali 9 and captain Babar Azam 7 runs.

Keep in mind that Pakistan has a 1-0 lead over West Indies in the three-match T20 series. Yesterday, in the first T20 match, Pakistan defeated the visiting team by 63 runs. Pakistan scored 200 runs while West Indies failed to chase the target, the visiting team piled up 137 runs in 19 overs.

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان بابر اعظم کے مطابق ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے اور مہمان ٹیم کو 173 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے۔ ویسٹ انڈیز نے 7 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 58 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے 38 رنز بنائے جبکہ افتخار احمد نے 32، حیدر علی نے 31 اور شاداب خان نے 28 رنز بنائے۔ اسی طرح فخر زمان نے 10، آصف علی نے 9 اور کپتان بابر اعظم نے 7 رنز بنائے۔

خیال رہے کہ تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ گزشتہ روز پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 63 رنز سے شکست دی تھی۔ پاکستان نے 200 رنز بنائے جبکہ ویسٹ انڈیز ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہا، مہمان ٹیم 19 اوورز میں 137 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔