Vladi Mirnorov Says Pakistan’s Cooperation in The Development of The SCO is Exemplary

0
517
General Vladi Mirnorov SCO
General Vladi Mirnorov SCO

ولادی میرنوروف کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی میں پاکستان کا تعاون مثالی ہے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سکریٹری جنرل ولادی میرنوروف نے کہا ہے کہ تنظیم کی ترقی میں پاکستان کا تعاون مثالی ہے۔

منشیات کو کنٹرول کرنے کا تجربہ رکھنے والا پاکستان اب ایس سی او ممالک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مشترکہ تربیت فراہم کررہا ہے۔

شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن اور سنٹر فار گلوبل اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز کے زیر اہتمام ایک ویڈیو کانفرنس میں ، ولادیمیر نوروف نے سنٹر فار گلوبل اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز کی تعریف کی اور کہا کہ سی جی ایس ایس ، ایس سی او کے ممبر ممالک کے تحقیقی و تجزیہ کرنے والے اداروں میں سے ایک ہے اور یہ ایک اہم مواصلاتی پلیٹ فارم ثابت ہوا۔

ISLAMABAD: Secretary General of the Shanghai Cooperation Organization (SCO) Vladi Mirnorov has said that Pakistan’s cooperation in the development of the organization is ideal.

Pakistan, which has experience in drug control, is now providing joint training to law enforcement agencies in SCO countries.

In a video conference hosted by the Shanghai Cooperation Organization and the Center for Global and Strategic Studies, Vladimir Norov praised the Center for Global and Strategic Studies and said that researchers and analysts from CGSS, SCO member countries Is one of the institutions and it proved to be an important communication platform.