Train Service to Partially Resume before Eid

0
526
Train Service to Partially Resume before Eid
Train Service to Partially Resume before Eid

The Federal Government of Pakistan has decided to partially resume train service before the Eid. Sources said that 24 trains are operating in the first phase and the standard operating procedures (SOPs) have been completed in this regard.

The railway offices remain closed and tickets can only be booked online. Passengers must bring food with them on the train.

عید سے قبل ٹرین سروس کو جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت پاکستان نے عید سے قبل جزوی طور پر ٹرین سروس دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 24 ٹرینیں چلیں گی اور اس سلسلے میں معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) مکمل کرلیا گیا ہے۔

ریلوے دفاتر بند ہیں اور ٹکٹ صرف آن لائن بک ہوسکتے ہیں۔ مسافروں کو ٹرین میں اپنے ساتھ کھانا لانا ضروری ہے۔