Three tankers collided In Karachi, 2 persons injured

0
506
Three tankers collided In Karachi, 2 persons injured
Three tankers collided In Karachi, 2 persons injured

کراچی میں 3 ٹینکروں میں تصادم ، 2 افراد زخمی

منگل کے روز پورٹ قاسم کے قریب نیشنل ہائی وے پر تین ٹینکروں کے تصادم سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ، تصادم اوور اسپیڈنگ کی وجہ سے ہوا۔ واقعے کے بعد ٹینکروں کے ڈرائیور فرار ہوگئے ، جس کی وجہ سے سڑک پر بڑے پیمانے پر ٹریفک جام ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر ٹریفک پولیس موقع پرپہنچ ہوگئی اور ٹریفک کے آسانی سے بہاو کو یقینی بنانے کے لئے ٹینکروں کو سڑک سے ہٹانے کے لئے آپریشن کررہی ہے۔

Two people were injured when three tankers collided on the national highway near Port Qasim on Tuesday.

According to details, the collision occurred due to overspeed. The tanker drivers fled after the incident, causing massive traffic jams on the road.

Obtaining the information Traffic police arrived and carried out the operation to remove the tankers from the road in order to ensure a smooth flow of traffic.