The Second Corona Testing of National Cricketers Will be Held Today

0
550
The Second Corona Testing of National Cricketers Will be Held Today
The Second Corona Testing of National Cricketers Will be Held Today

قومی کرکٹرز کی دوسری کورونا ٹیسٹنگ آج ہوگی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ قومی کرکٹرز کی کورونا ٹیسٹنگ کا دوسرا مرحلہ آج ایک مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ پہلے ٹیسٹ میں 18 منفی کھلاڑیوں کا دوبارہ ٹیسٹ کیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق ٹیم منیجمنٹ ممبروں کا بھی آج لاہور میں ٹیسٹ کیا جائے گا ، جبکہ پہلے ٹیسٹ میں مثبت آنے والے 10 کھلاڑیوں اور ایک آفیشل کا دوسرا ٹیسٹ کل ہوگا۔ قومی اسکواڈ کے 4 ریزرو کھلاڑیوں کا پہلا ٹیسٹ گذشتہ روز کیا گیا تھا اور جس کی اطلاعات آج پی سی بی کو موصول ہوں گی۔ واضح رہے کہ دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستانی اسکواڈ 28 جون کو خصوصی پرواز پر روانہ ہوگا۔

The Pakistan Cricket Board (PCB) has said that the second phase of corona testing of national cricketers will be held at a local hotel today. In the first test, 18 negative players will be re-tested. According to the PCB, team management members will also be tested in Lahore today, while the second test of 10 players who came positive in the first test and one official will be held tomorrow. The first test of 4 reserve players of the national squad was conducted yesterday and the reports of which will be received by the PCB today. It should be noted that the Pakistani squad for the tour of England will leave on a special flight on June 28.