The Punjab Government Has Banned The Direct Purchase of Actimara Drug

0
678
Aactemra Drugs
Aactemra Drugs

حکومت پنجاب اکٹیمرا ڈرگ کی براہ راست خریداری پر پابندی عائد کر دی

حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے شدید مریضوں کا علاج کرنے والی ایکٹیمرا دوا کی براہ راست خریداری پر پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے اکٹیمرا دوا کی خریداری سے متعلق ہدایات جاری کردی ہیں۔

Govt of Pujab Bans Direct Purchase of Actemra Drug

محکمہ صحت کے ایک خط میں لکھا گیا ہے کہ پنجاب کے متعدد نجی اسپتالوں نے حکومت سے اجازت لئے بغیر کورونا وائرس کی ادویات کی خریداری شروع کردی ، اگر کوئی اسپتال ادویات خریدنا چاہتا ہے تو سیکریٹری ہیلتھ کیئر سے پہلے انہیں منظوری لینا ہوگی۔

سیکرٹری ہیلتھ کیئر پنجاب نے صوبہ پنجاب کے تمام اسپتالوں کے سربراہوں کو ہدایت جاری کردی ہے۔

The Punjab government has banned the direct purchase of Actemra medicine, which treats severe patients with Covid-19.

According to details, the Punjab Health Department has issued instructions for the purchase of Actemra medicine for Covid-19 patients.

A letter from the Health Ministry said that several private hospitals in Punjab had started purchasing Corona virus drugs without seeking permission from the government.

Secretary Healthcare Punjab has issued instructions to the heads of all hospitals in Punjab province.